ہمیشہ کی طرح اس بار بھی پاکستان آکر بہت اچھا لگا کیونکہ یہاں کے لوگ ہمیشہ پیار کرتے ہیں
بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ کی پاکستان پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت
جمعہ 28 اکتوبر 2016 14:13
(جاری ہے)
پوجابھٹ کا کہنا تھا کہ نجی دورے پر پاکستان آئی ہوں ٬ جب بھارت سے پروازیں پاکستان آرہی ہیں اور راستے کھلے ہیں اداکار بھی آتے ہیں گے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے قریبی ذرائع کے مطابق پوجابھٹ فیشن ویک میں شرکت کے لیے پاکستان آئی ہیں اور فیسٹیول کے دوسرے روز ریمپ پر واک بھی کریں گی۔ یاد رہے گزشتہ سال پوجا بھٹ نے گلوکار علی عظت کے ساتھ کیٹ واک کی تھی٬ علاوہ ازیں اداکارہ ایور ریڈی فلم کے چیف ایگزیکٹو ستیش آنند سے بھی ملاقات کریں گی۔ یہ فلم پاک بھارت امن اور دوستی پر مبنی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.