سیکیورٹی کونسل شام میں جاری خانہ جنگی کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے میں ناکام رہی جوکہ شرمناک بات ہے۔ اسٹیفن اوبرائن
میاں محمد ندیم جمعہ 28 اکتوبر 2016 14:39
نیویارک(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔28اکتوبر۔2016ء) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق اورہنگامی امدادی ادارے کے سربراہ اسٹیفن اوبرائن کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کونسل شام میں جاری خانہ جنگی کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے میں ناکام رہی جوکہ شرمناک بات ہے۔
(جاری ہے)
اسٹیفن او برائن نے پریس کانفرنس میں سیکیورٹی کونسل پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ شام میں انسانی بنیادوں پرامداد کی صورتحال پرافسوسناک ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ حلب بنیادی طورپر “کیل زون” بن چکاہے۔ اسٹیفن اوبرائن کا مزید کہنا تھا کہ شام میں حالات بتدریج خراب ہورہے ہیں ، جنگ کے خاتمے کیلئے کچھ بھی نہیں کیا جارہا۔ انہوں نے شام میں فوجی اثاثے رکھنے والے سیکیورٹی کونسل کے اراکین سے شہری علاقوں میں فضائی بمباری روکنے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دوہزار تئیس میں ایشیا سب سے گرم اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ خطہ رہا
-
جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
-
نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہونے والی 15ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ، دفترخارجہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہر کے لارڈ میئر کی ملاقات
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان زراعت کے شعبے میں دیرینہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے آپس میں روابط ہیں، مسعود خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.