اندرون موچی گیٹ ٬دھماکے سے گرنے والے مکانوں کے ملبے سے 2مزید دستی بم برآمد ٬گولیوں کے خول برآمد
تحقیقاتی اداروں نے گھروں میں رہنے والوں کا کال ڈیٹا حاصل کر لیا ٬ گھروں کی خواتین کے بیان لے لیے گئے ‘ ذرائع
جمعہ 28 اکتوبر 2016 20:09
(جاری ہے)
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس حادثہ کے اصل محرکات تک پہنچنے کی کوشش کی جارہی ہے اور یہ دیکھا جا رہا ہے کہ اتنی بڑی تعدادمیں بارودی مواداور اسلحہ کہا ں سے آیا ہے۔
دوسری جانے ملبہ ہٹایا جانے کا کام جاری ہے اورحکام کا کہنا ہے ابھی ملبہ ہٹانے میں چار سے پانچ روزلگ سکتے ہیں کیونکہ تنگ گلیاں ہونے کی وجہ سے گدھوں کی مددسے ملبہ ہٹایا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گھروں میں رہنے والوں کا کال ڈیٹا بھی حاصل کیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.