حیدر آباد٬ مہران یونیورسٹی کے سینڈیکیٹ کے 35 ویں اجلاس کا انعقاد
جمعہ 28 اکتوبر 2016 21:11
(جاری ہے)
اس سال بھی سندھ حکومت سے درخواست کی جاتی ہے کہ مناسب گرانٹ جاری کی جائے تاکہ جامعہ کے امور کو بغیر کسی رکاوٹ کے احسن طریقہ سے چلایا جاسکے کیونکہ وفاقی حکومت کی جانب سے دی جانے والی گرانٹ جامعہ کے امور کی انجام دہی کے لئے ناکافی ہے جسکی وجہ سے جاری مالی سال میں مالی مشکلات پیش آئینگی۔
اجلاس میں مہران یونیورسٹی کے ریٹائرہونے والے ملازمین کی خدمات کو سراہا گیا اور فوتی ملازمین کے لئے دعا مغفرت کی گئی۔ 35ویں سینڈیکیٹ کے اجلاس میں پرووائس چانسلر مین کیمپس پروفیسر ڈاکٹر طحہٰ حسین علی٬ پرووائس چانسلر شہید ذوالفقار علی بھٹو کیمپس خیرپورمیرس انجینئر غلام سرور کندھر٬ فیکلٹیز کے ڈینوں٬ ڈائریکٹر٬ چیئرمین٬ پروفیسروں٬ سینیٹ کے ممبران اور الحاقی کالجز کے پرنسپلزنے شرکت کی جبکہ معزز ممبران کی جانب سے یونیورسٹی کے تدریسی اور تحقیقی منصوبوں اور کارکردگی کے حوالے سے تجاویز اور مشورے دیئے گئے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.