لاہورہائیکورٹ کے قیام کو 150سال مکمل ہونے پرمنعقدہونیوالی تقریبات کے انتظامات کاجائزہ
جمعہ 28 اکتوبر 2016 22:18
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان شکیل احمد نے کہا کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر ملتان میں منعقد ہونیوالی تقریبات میں ججز صاحبان ٬وکلاء براردی اور سول سوسائٹی کو بھی شامل کیا جا سکے گا تاکہ باہمی اعتماد سازی میں اضافہ ہوا ۔
انہوں نے کہا کہ متعلقہ محکمے تقریبات کے سلسلے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں ۔ واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے مصوری ٬ فوٹو گرافی اور مضمون نویسی کے مقابلوں میں حصہ لینے کے لئے آخری تاریخ 15 نومبر مقرر کی گئی ہے فاتحین کوخصوصی انعامات سے بھی نوازا جائے گا ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.