پنجاب یونیورسٹی شعبہ اردو کے زیر اہتمام معروف شاعر خالد شریف کے ساتھ ایک ادبی نشست
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 16:04
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد کامران نے کہا کہ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران شعروادب کی سرپرستی کرتے ہیں اسی لئے اورینٹل کالج کی فضاء شعرو ادب کی خوشبو سے مہکتی رہتی ہے ۔
انہو ںنے کہا کہ خالد شریف انکم ٹیکس کے محکمہ میں اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے اور قبل از وقت ریٹارئرمنٹ لینے کے بعد ما ورا کے نام سے ایک اشاعتی ادارہ بنا یا جس سے ایک ہزار سے زائد شعری مجموعے شائع ہوچکے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ خالد شریف کی غزل تغزل اور عصر ی شعور کا خوب صور ت امتزاج ہے ۔ اس موقع خالد شریف نے اپنے شعری سفر پر روشنی ڈالنے کے علاوہ بہت سی غزلیں بھی سنائیں جنہیں حاضرین نے خوب سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.