دفعہ 144کالا قانون ہے ٬ پرامن احتجاج سب کا آئینی حق ہے : الطاف شکور
چیف جسٹس اسلام آباد ٬ گرفتار رہنمائوں اور ورکرز کی فوری رہائی کا حکم دیں :پاسبان کی اپیل
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 16:54
(جاری ہے)
پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور نے پاسبان پریس انفارمیشن سیل سے جاری کردہ بیان میں ملکی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور وزیر اعظم میاں نواز شریف سے سوال کیا ہے کہ آپ خود کو کوہاٹ اور پھول نگر میں آزادانہ جلسے کررہے ہیں جبکہ آپ کی حکومت اور انتظامیہ راولپنڈی و اسلام آباد میں پرامن احتجاج کے راستے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے اور گرفتاریاں کی جارہی ہے ۔
الطاف شکور نے راولپنڈی میں کمیٹی چوک کے قریب گلیوں میں پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ سے 3دن کے معصوم بچے کی سانس گھٹ جانے اور رکاوٹوں کے باعث تاخیر سے ہسپتال پہنچنے سے ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور اسے پولیس کی غفلت پر مبنی مجرمانہ کاروائی قرار دیا ہے اور مذمت کیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.