پی ٹی آئی اور عوامی مسلم لیگ کے پُرامن کارکنان پر پولیس کے ذریعے تشدد کروا یا گیا ٬ جتنی مذمت کی جا ئے کم ہے‘ رانا عبدالسمیع
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 18:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شریف خاندان اُتنا ظلم کریں جتنا کل کو برداشت کر سکیں ٬ نواز شریف نے آج ثابت کر دیا کہ واقعی ہی انہوںنے آمر کی گود میں پرورش پائی ہے ٬ کارکنوںاورخواتین پر تشدد اور گرفتاریاںآمریت کی بدترین مثال ہے ۔
جمہوریت کی چمپئن ہونے کی دعویدار (ن) لیگ کی حکومت نے لا قانونیت اور تشدد میں آمریت کوبھی مات دیدی ہے ۔انہوںنے کہا کہ ہم گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں ٬ حکومت کے پاس جیلوں میں جگہ کم پڑ جائے گی لیکن وہ پی ٹی آئی کے کارکنوں اور عوام کو اپنے عزم سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں دھکیل سکے گی ۔ انہوںنے کہا کہ کرپشن کے خلاف تحریک میں عوام بھی شامل ہو چکے ہیں ٬ حکمران نوشتہ دیوار پڑھ لیں انہیں ہر صورت خود کو احتساب کے لئے پیش کرنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.