پرویز خٹک کو احتجاج میں شرکت کیلئے آنے پر پروٹوکول نہیں دے سکتے ٬وزارت داخلہ
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 19:45
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق آئی جی پولیس خیبر پختوانخوا کی جانب سے وفاقی سیکرٹری داخلہ کے نام ایک خط ارسال کیا گیا ہے جس میں وزیر اعلیٰ کے پی کی اسلام آباد آمد پر پروٹوکول دینے کی درخواست کی گئی ہے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلی پرویز خٹک کے ساتھ سکیورٹی گارڈز کو آنے کی بھی اجازت دی جائے۔مراسلے کے جواب میں وزارت داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وزیر اعلی اگر سرکاری کام کے لئے آ رہے ہیں تو پروٹوکول دیں گے اور اگر احتجاج کرنے اسلام آباد آ رہے ہیں تو ان کو بھی دیگر افراد کی طرح تصور کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ نے دوٹوک پیغام دیا ہے کہ احتجاج کی صورت میں پرویز خٹک کو اسلام آباد میں گھومنے کی آزادی نہیں ہو گی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.