میا ں صاحب احتسا ب کیلئے ’’کٹہرے ‘‘میں آجا ئے ایسا نہ ہو کہ ’’عوامی قانون ‘‘حر کت میں آجا ئے‘ ڈاکٹر یاسمین راشد
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 20:03
(جاری ہے)
آگا ہی مہم اور پمفلٹ تقسیم کرنے کی مہم کے دوران کارکنا ن نے بینر ز اور پلے کا رڈز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر حکومت مخالف نعرے ’’گلی گلی میں شور ہے نواز شریف چور ہے‘‘’لا ٹھی گولی کی سرکا ر نہیں چلے گی نہیں چلے گی‘‘’’میں صاحب اگر آپ چور نہیں تو تلاشی کیوںنہیں دیتے‘‘ درج تھے ۔
ایڈ وائزر چیئر مین تحر یک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ تحر یک انصاف کے راہنما اورکارکنان گرفتار یوں اور تشدد سے ڈرنے والے نہیں‘2نومبر کا لاک ڈائون اور احتساب کا نعرہ نواز حکومت کے اعصاب پرسوار ہو چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو ہوش کے نا خن لیتے ہوئے خود کواحتسا ب کیلئے پیش کردینا چا ہے اس سے پہلے کہ عوامی قانون حر کت میں آجا ئے اور حکومت کا ن کھول کر سن لے اب ہم لا ٹھی ‘ گولی اور کرپشن کی سرکار کو مزید نہیں چلنے دیں گے۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ عوام ملک کے غداروں اور جعلی جمہوریت کے دعویداروں سے با غی ہو چکے ہیںاب حکومت جتنی مر ضی گرفتاریاںاور جبروتشدد کر لئے پانامہ کے چوروںاور ملکی دولت کے لٹیروں کے احتساب کے لیے آنے والے سیلاب کو نہیںروک سکتی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.