انوشکا اوررنبیر ٬ کرن جوہر کے ٹی وی پروگرام پر پابندی کے خواہشمند
اتوار 30 اکتوبر 2016 11:00
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور انوشکا شرما سے نئی ریلیز شدہ فلم اے دل مشکل کی شوٹنگ کے دوران جب کرن جوہر کے رویے٬ عادت اور اخلاق سمیت مختلف حوالوں کے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ کرن جوہرفلم کے سیٹ پربچوں کی طرح بہت مزاحیہ باتیں کرتے ہیں جب کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران کرن جوہراداکاروں کے اچھے لگنے پربہت ترجیح دیتے ہیں اور وہ ان کے کپڑوں کے حوالے بہت فکرمند نظر آتے ہیں۔
اداکاروں سے جب ان کے نئے آنے والے پروگرام کافی ون کرن کے حوالے سے پوچھا گیا توان کا کہنا تھا کہ وہ اداکارکرن کے اس پروگرام میں مزے سے چلے تو جاتے ہیں لیکن بعد میں ایک سال تک مختلف باتیں سامنے آتی رہتی ہیں اورمختلف ردعمل کا سامنا کرنا بھی پڑتا ہے۔اداکاروں کا کہنا تھا کہ پروگرام میں شرکت کے بعد اداکاروں کی حالت خراب ہوجاتی ہے اوروہ سب کوجواب دیتے پھرتے ہیں اسی لیے وہ اس پروگروام پر پابندی لگانا چاہتے ہیں جس کے بارے میں وہ دونوں سوچ رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.