یمن کے مرکزی بنک پر خودکش بم حملے کی کوشش ناکام٬پانچ محافظ زخمی
عدن میں محافظوں نے بمبارکی کارکو فائرنگ کرکے عمارت کے نزدیک پہنچنے سے پہلے تباہ کردیا٬سیکورٹی حکام
اتوار 30 اکتوبر 2016 11:50
(جاری ہے)
یمنی حکومت نے ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں پر سنٹرل بنک سے زر مبادلہ کے ذخائر خرد برد کرنے کا الزام عاید کیا تھا۔
بنک کی عدن منتقلی سے حوثیوں کو شدید دھچکا لگا تھا اور اس کی وجہ سے انھوں نے اپنے زیر قبضہ علاقوں میں سرکاری ملازمین کو تن خواہوں کی ادائی روک دی تھی۔یمنی حکومت نے مرکزی بنک کی منتقلی کا فیصلہ اقوام متحدہ کی اگست میں جاری کردہ ایک رپورٹ کے بعد کیا تھا۔اس میں بتایا گیا تھا کہ حوثی باغی اور ان کے اتحادی ہر ماہ مرکزی بنک سے دس کروڑ ڈالرز نکال رہے ہیں اور اس کے زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر ایک ارب تیس کروڑ ڈالرز رہ گئے ہیں جبکہ نومبر 2014ء میں یہ ذخائر قریباً چار ارب ڈالرز تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.