ٹیکنالوجی کالج میں گارڈز کی تربیتی و رکشاپ اختتام پذیر

منگل 1 نومبر 2016 14:17

سرگودھا۔یکم نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 نومبر2016ء) گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی پی ایف اے روڈ میں گارڈ ز کی تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی مرزا افضل الرحمن ٬ ذکریہ عمر پراچہ ٬ میجر طارق اور پرنسپل و سیم عباس نقوی تھے ۔

(جاری ہے)

تقریب کے اختتام پر تربیت مکمل کرنے والے نوجوانوں میں و ظیفہ کے چیک تقسیم کئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :