شاہ کوٹ٬لاہور روڈ پر دھند کے باعث 5گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ٬ 8افراد زخمی
بدھ 2 نومبر 2016 11:24
(جاری ہے)
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
دوسری جانب شیخوپورہ اور گردونواح جبکہ پنڈی بھٹیاں میں بھی شدید دھند چھائی رہی جس سے حد نگاہ 20میٹر تک رہی گئی ۔ دھند کے باعث موٹر وے کو شیخوپورہ سے لاہور تک بند کر دیا گیا ۔ اس سے قبل موٹر وے پولیس دھند کے باعث گاڑیوں کو قافلوں کی صورت میں روانہ کر تی رہی مگر بعد میں دھند شدید ہونے سے موٹر وے ایم ون اور ایم ٹو کو مکمل طورپر بند کر دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.