جنرل مشرف ایمرجنسی ٬سپریم کورٹ بار کے صدر کی کل یوم سیاہ منانے کی اپیل
تین نومبر کو نافذ کی جانیوالی ایمرجنسی کے ذمہ داروں کیخلاف قانون کے تحت مقدمہ چلایا جائے٬رشید اے رضوی کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 2 نومبر 2016 15:58
(جاری ہے)
بدھ کو سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رشید اے رضوی نے کہا کہ وکلا برادری جمعرات کو بار رومز پر سیاہ پرچم لہرائے اور بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر عدالتوں میں پیش ہو۔
3نومبر 2007 کو جنرل پرویز مشرف نے ماورائے آئین ایمرجنسی نافذ کرکے ججز کو قید کیا تھا۔ انہوںنے کہا کہ ہمارا مطالبہ یہ ہے کہ تین نومبر کو نافذ کی جانے والی ایمرجنسی کے ذمہ داروں کیخلاف قانون کے تحت مقدمہ چلایا جائے۔انہوںنے کہا کہ جمعرات کو نئے عہدے کا چارج لوںگا اورسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کیا ہے جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.