گورے تحقیق دانوں کا لیجنڈری سکواش کھلاڑی جہانگیر خان کے لگاتار555میچ جیتنے کے ریکارڈ پر شکوک و شبہات کا اظہار
بدھ 2 نومبر 2016 16:03
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 نومبر2016ء) اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان لگاتار 555 میچ جیتنے کیلئے شہرت رکھتے ہیں جو دنیا کے کسی بھی کھیل میں لگاتار فتوحات کا عالمی ریکارڈ ہے لیکن ایک نئی کتاب میں ان اعدادوشمار پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ میچوں کی تعداد کافی کم ہو سکتی ہے۔روڈ گلمور اور ایلن تھیچر کی کتاب جہانگیر خان555میں کہا گیا ہے کہ 1981 سے 1986 تک جہانگیر خان کی ساڑھے پانچ سال تک لگاتار فتوحات کے دوران کسی نے بھی اس کا ریکارڈ نہیں رکھا۔
دونوں مصنفین نے اپنی کتاب میں کھیلوں کی دنیا کے اس منفرد اور انوکھے ریکارڈ پر شک کرتے ہوئے کہا کہ تحقیق سے ہمیں اس بات پر یقین ہے کہ یہ اعدادوشمار حقیقی طور پر درست نہیں ہیں۔گلمور نے اپنی پریس ریلیز میں کہا کہ اس وقت کوئی بھی اعدادوشمار کا ماہر نہیں تھا جو ان کے میچز کا ریاکرڈ رکھتا اور اس وقت اخباری رپورٹس میں ایک مرتبہ بھی ان اعدادوشمار کا ذکر نہیں کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.