دھرنوں اور احتجاج سے باہر نکل کر پشن کو آئینی اداروں میں حل کیا جائے‘ثروت اعجا زقادری
ْعوام انصاف چاہتے ہیں ملک کی لوٹی گئی دولت واپس اور لٹیروں کو سلاخوں کے پیچھے دھکیلا جائے
بدھ 2 نومبر 2016 19:25
(جاری ہے)
پانامہ لیکس اور کرپشن میں ملوث افراد کو قانون کے شکنجے میں لانا ہوگا ٬اعلیٰ عدلیہ ملک کا انتہائی معتبر ادارہ ہے پوری قوم عدلیہ کا احترام کرتی ہے۔
ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالنے اور ترقی کی جانب لیجانے کیلئے یکجاجدوجہد کرنا ہوگی ٬سی پیک ملک کی ترقی کیلئے تحفہ ہے ٬تمام اکائیاں سی پیک کی کامیابی کیلئے آگے بڑھ کر کام کریں ۔ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ پاک چین راہداری منصوبوں سے پاکستان ہی نہیں پورے خطے کو فائدہ ہوگا ٬ بھارت سرحدوں اور ملک میں دہشتگردی کررہا ہے دہشتگردی کے ذریعے پاکستان کو مسائل میں الجھا کر ناپاک عزائم کی تکمیل چاہتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ عوام بنیادی مسائل میں گھیرے ہوئے ہیں ٬عوامی مسائل کے حل کیلئے تمام اکائیاں کردار ادا کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.