ریسکیو1122کی ماہ اکتوبرکی کارکردگی رپورٹ
بدھ 2 نومبر 2016 20:13
(جاری ہے)
ریسکیو 1122 کے ترجمان بلال احمدفیضی کے مطابق ڈی جی ڈاکٹر اسد علی خان کی مانیٹرنگ میںاکتوبر کے دوران ریسکیو 1122نے پشا ور میں1372 واقعات میں1239 زخمی افراد کو مختلف ہسپتا لوں کو منتقل کیا جن میں315افراد کو مو قع پر ہی ابتدا ئی طبی امداد فراہم کی گئی ٬ماہ اکتوبر کے دوران ریسکیو1122کوپشا ور میں85ہزار کالز مو صو ل ہو ئیں جن میں تقریبا ً 48ہزارکا لز غیر ضر وری اور 570 کالیں جھو ٹی ثابت ہوئیں ٬ بلا ل احمد فیضی نے بتایا کہ پشاور میںاکتوبر کے مہینے میں 340 ٹریفک حا د ثا ت جبکہ35آگ لگنے اور954 میڈ یکل ایمر جنسیزاور جرائم کی23 واقعا ت رونما ہو ئے ۔
ریسکیو 1122کے آگ بجھا نے والے عملے نے مختلف واقعات میں بروقت کا رروائی کر کے شہریوں کا قیمتی ما لی و جا نی نقصان ہو نے سے محفو ظ بنا یا ۔ ریسکیو 1122نے ٹریفک کے ہجو م کے با وجود اوسط ٹا ئم 5منٹ اور7سکینڈ میں عوام کو سہو لیا ت فراہم کیں۔مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.