بہت جلد بلتستان میں یونیورسٹی کا قیام عمل میں آئے گا٬ چیئرمین ایچ ای سی سے ملاقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے
صوبائی وزیر تعلیم حاجی محمد ابراہیم ثنائی کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 2 نومبر 2016 20:59
(جاری ہے)
صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ ہماری نئی نسلوں کی فلاح اس بات میں ہے کہ وہ حصول تعلیم کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لیں اورمثبت سرگرمیوں کو اپنائیں۔
صوبائی حکومت نئی نسل کو مایوس نہیں کرے گی اور میرٹ پر مبنی معاشرے کے قیام کے لیئے حکومت کی کوششیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ گلگت بلتستان میں ملازمتوں اور دیگر شعبوں میں میرٹ کا سختی سے نفاز کیا گیا ہے جس کی بدولت محنتی اور قابل افراد اپنی منزلیں پا سکیں گے۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ رشوت اور سفارش کلچر کے خاتمے کے لیئے سرکاری نظام کو خامیوں سے پاک کیا جا رہا ہے تاکہ کسی بھی حقدار کی حق تلفی نہ ہو سکے۔ نوجوانوں کو نوکریوں کے لیے کسی بھی وزیر ٬ مشیر اور افسران کی خوش آمد کرنے کی ہرگز ضرورت نہیں ہوگی ۔ اس راہ میں مشکلا ت حائل ہیں مگر جلد ہی انصاف پر مبنی نظام کے قیام کے لیئے ہم درست راہ پر گامزن ہیں۔ انہوں نے محکمہ تعلیم میں کئی جانے والی اصلاحات کا بھی زکر کیا اور کہا کہ میرٹ کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیئے ان کی ٹیم نے تہیہ کیا ہو ا ہے کہ کسی بھی طرح کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.