پکتیا میں پاکستان کی طرف سے بلااشتعال گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے٬افغان میڈیا کا الزام

بدھ 2 نومبر 2016 21:09

پکتیا میں پاکستان کی طرف سے بلااشتعال گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے٬افغان ..

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 نومبر2016ء) افغان میڈیا نے الزام عائد کیا ہے کہ جنوب مشرقی صوبہ پکتیا میں پاکستان کی طرف سے بلااشتعال گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے جس پر شہریوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے ۔

(جاری ہے)

افغان اخبار ’’افغانستان ٹائمز ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق جنوب مشرقی صوبہ پکتیا میں پاکستان کی طرف سے بلااشتعال گولہ باری پر شہری تشویش کا شکار ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے راکٹ حملوں کا سلسلہ بند نہیں ہوا ہے ۔ حکومت سرحد پار سے گولہ باری بند کرانے کیلئے اقدمات کرے۔

متعلقہ عنوان :