پانچ ارب چھہترکروڑ پینسٹھ لاکھ روپے سے زائد کی کرپشن کاالزام ٬شرجیل میمن کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری
ہفتہ 5 نومبر 2016 19:03
(جاری ہے)
احتساب عدالت میں سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن و دیگر ملزمان کے خلاف پانچ ارب چھہترکروڑ پینسٹھ لاکھ روپے سے زائد کی کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی۔
عدالت کی جانب سے ملزمان کو ریفرنس کی نقول فراہم کی گئیں ۔عدالت نے شرجیل میمن سمیت دیگر مفرور ملزمان کے ناقابل وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کرتے ہوئے تین دسمبر تک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔واضح رہے کہ شرجیل میمن کے ساتھ دیگر مفرور ملزمان میں انیتا بلوچ اور الطاف حسین شامل ہیں۔ ملزمان پر پانچ ارب 76 کروڑ 65 لاکھ روپے سے زائد کی کرپشن کا الزام ہے جبکہ چھ ملزمان نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کررکھی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.