سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق 9رکنی پارلیمانی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر بحرین روانہ
پیر 7 نومبر 2016 14:02
(جاری ہے)
وفد میں سپیکر قومی اسمبلی کے علاوہ ارکان قومی اسمبلی میں محمد رشید ٬ سلطان محمودہنجرہ ٬ شہناز اسلم٬ سلیم ملک٬ ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ ٬ فقیر شیر محمد بلالانی٬ محمد مزمل قریشی ٬ عائشہ سیدہ اور محمد اعجازالحق شامل ہیں۔
قیام کے دوران سپیکر قومی اسمبلی اپنے بحرینی ہم منصب کے علاوہ بحرین کی سیاسی قیادت اور تاجر برادری سے ملاقاتیں کریں گے۔ جن میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تجارت کے امور پر تبادلہ خیال کیاجائیگا۔ علاوہ ازیں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے تعلیم ٬ ثقافت اور سرمایہ کاری کے علاوہ دوطرفہ تعاون اور پارلیمانی روابط کے فروغ کے حوالے سے بھی امور زیر غور لائے جائیںگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.