ڈ یگ نا لہ مویشیوںکا ایک خطر نا ک مر ض ہے٬لا ئیو سٹا ک ماہرین

پیر 7 نومبر 2016 14:35

سلانوالی۔7 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2016ء)لا ئیو سٹا ک اور ڈیر ی ڈ و یلپمنٹ ما ہر ین نے مو یشیوں کے مر ض ڈ یگ نا لہ کے حوا لہ سے بتا یا ہے کہ ڈ یگ نا لہ ایک خطر نا ک مر ض ہے یہ مر ض گا ئے بھیسنوں میں پھپھو ند ی لگی ہو ئی پرا لی کھلا نے سے ہو تا ہے ہر عمر کے جا نو ر اس بیماری سے متاثر ہو سکتے ہیں ا س کی علا ما ت میں پا ئو ںکا ن اور د م کا گل سڑ کر جھڑ جا نا ٹا نگوں میں سو ز ش اور تھنوں پر ز خم شا مل ہے ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ ڈ یگ نا لہ سے بچا ئو کیلئے متاثر ہ مو یشیوں کو پھپھو ند ی لگی پرا لی ہر گز نہ کھلائیں جانوروں کو متو از ن خورا ک اور منر ل مکسچر کا با قا عد ہ استعما ل کرا ئیں٬ بیما ر جا نوروں کاعلا ج و یٹنر یر ی ڈاکٹر سے کروا ئیں متاثر ہ جا نوروں کو سرسوں کا تیل 100سے 200ملی لیٹرروزا نہ پلا ئیں یہ خورا ک میں مکس کر دیں پھپھوندی لگی پرا لی کا استعما ل بند کرد یں اور جا نو رو ں کو سبز چا ر ہ یہ سائیلج کھلا ئیں ان حفاظتی تدا بیر کو ا ختیار کر کے ڈ یگ نا لہ کے مر ض سے مو یشیوں کو بچایا جا سکتا ہے ۔