پہلاآئی جی خورشید عالم خان میموریل انٹر ریجنل خیبرپختونخوا ٹینس چیمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع
پیر 7 نومبر 2016 16:25
(جاری ہے)
صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل عمرآیاز خلیل نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹورنامنٹ میں 120 سے زائد کھلاڑی انڈر 12 ٬ انڈر14 اور مینز سنگل میں حصہ لے رہے ہیں ۔
انڈر12 میں چوبیس٬ انڈر14 میں چوبیس اور مینز سنگلز میں64 کھلاڑیوں کی انٹری موصول ہوئی ہے ۔چیمپئن شپ ایک ہفتے تک جاری رہیگا جس کا فائنل چودہ کو کھیلاجائیگا۔عمرآیاز خیل نے کہا کہ اس سے قبل آئی جی خورشید عالم خان کے نام سے ٹریننگ کیمپ کا بھی انعقاد کیاگیا جس میں ٹاپ رینکنگ کھلاڑیوں کوالیفائیڈ کوچز نے ٹریننگ دی ۔ جس کی وجہ خیبرپختونخوا نے انڈر10 ٬ انڈر14 ٬ انڈر16 ٬ انڈر18 اور انڈر18 ڈبل میں پی او ایف واہ کینٹ نیشنل چیمپئن شپ ٬ جمخانہ کلب کراچی انڈس فارمانیشنل چیمپئن شپ ٬ زیڈ ٹی بی ایل نیشنل چیمپئن شپ باغ جناح میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔کوالیفائنگ رائونڈ کے مینز سنگل میں اظہار خان بیٹ عامر نسیم کو چھ چار ٬ چھ چار٬شاہ محمود بیٹ حسن چھ ٹو ٬ چھ ون ٬ حامد کبیر بیٹ شرافت (کرک) کاشف خان بیٹ عدنان امین چھ ون چھ ٹو٬ واجد حلیل بیٹ جہانزیب خان٬ چھ ون چھ ٹو٬ذوہیب خان بیٹ عبیدالرحمان٬ چھ ون چھ ٹو۔عامر خان بیٹ محمد ذیشان (ڈی آئی خان) چھ ون چھ تھری۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.