کچھ لوگ اور تنظیمیں مودی کے ساتھ مل کر ملک کے خلاف کام کر رہے ہیں ٬ایسے عناصر کیخلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی٬فراریوں کا ہتھیار ڈالنا خوش آئند ہے ٬ان لوگوں کو قومی دھارے میں شامل ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں ٬صبح کا بھولا اگر شام کوگھر واپس آجائے تو اسے بھولا نہیں کہتے٬قومی دھارے میں واپس آنے والوں کو گلے لگانے کے لیے تیار ہیں
کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا فراریوں کے ہتھیار ڈالنے کی تقریب میں خطاب
پیر 7 نومبر 2016 16:35
(جاری ہے)
پیرکو کوئٹہ میں کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے فراریوں کی جانب سے ہتھیار ڈالنے کی ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خوش آئند ہے کہ ہتھیار ڈالنے والوں نے ملک سے وفاداری کا عہدکیا ٬ان لوگوں کو قومی دھارے میں شامل ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں ٬صبح کا بھولا اگر شام کوگھر واپس آجائے تو اسے بھولا نہیں کہتے۔
انہوں نے فراریوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ آپ لوگوں کا سرنڈر نہیں بلکہ قومی دھارے میں واپسی ہے ٬قومی دھارے میں واپس آنے والوں کو گلے لگانے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے تھا کہ بلوچستان 10,12سال سے دہشت گردی کا شکار ہے تاہم اب دہشت گردی کی شرح میں نمایا ں کمی ہوئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے فائد ہ اٹھائے گامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.