حکومت پنجاب نے کسانوں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی کے لئے 100ارب روپے کا پیکیج دیا ہے٬مظہر فرید
پیر 7 نومبر 2016 21:47
(جاری ہے)
اپنے دفتر میں ایک ملاقات میں انہوںنے کہاکہ ساہیوال کے 281دیہاتوں میں سے 271دیہاتوںکا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ ہوچکاہے جبکہ باقی 10دیہاتوںکا ریکارڈ بھی رواں ماہ کے دوران ہی کمپیوٹرائزڈ کردیاجائے گا۔
انہوںنے کہاکہ کاشتکاروں اور کسانوں کو بلاسود قرضوں کے حصول کیلئے رجسٹریشن کاکام جاری ہے اور لینڈ ریکارڈ دفتر میں کمپیوٹر برانچ کے انچارج علی حسن شیرازی ودیگرپرمشتمل ڈیسک قائم کردیاہے جہاں ان کی راہنمائی کیلئے وہ ہمہ وقت موجود ہیں۔ انہوںنے کہاکہ لینڈ ریکارڈ کے قیام سے رشوت کے بغیر تیزی سے کام کئے جارہے ہیں جو حکومت پنجاب کی بہت بڑی کامیابی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.