قومی ٹیم ایشین یوتھ اینڈ جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے جاپان روانہ ہوگئی
منگل 8 نومبر 2016 11:29
(جاری ہے)
ائیرپورٹ پر پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈیشن کے نائب صدر محمد راشد ملک اور کھلاڑیوں نے ٹیم کو الوادع کیا٬ ایشین یوتھ اینڈ جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ جاپان کے شہر ٹوکیو میں کھیلی جا رہی ہے جس میں میزبان چاپان٬ کوریا٬ پاکستان٬ ایران٬ ازبکستان قراغستان اور چین سمیت 18 ملکوں کے ویٹ لفٹر حصہ لے رہے ہیں۔
پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے نائب صدر محمد راشد ملک نے بتایا کہ3 رکنی قومی ٹیم چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی طلحہ طالب 62 کلوگرام٬ فرحان احمد 72 کلوگرام اور محمد نوح دستگیر بٹ پلس 105کلوگرام ویٹ کیٹگریز کر رہے ہیں جبکہ ٹیم کے ہمراہ پاکستان ویٹ لفٹگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد امین بٹ اور عرفان بٹ بالترتیب بطور ٹیم منیجر اور کوچ ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.