قومی روک بال چیمپئن شپ 25 نومبر سے شروع ہوگی
منگل 8 نومبر 2016 11:29
(جاری ہے)
گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان روک بال فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل امہ لیلیٰ کلثوم رانا نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے دس ٹیمیں شرکت کریں گی اور ان ٹیموں کو شرکت کیلئے دعوت نامے بھیجے دیئے گئے ہیں جن میں پاکستان پولیس٬ پاکستان واپڈا٬ پنجاب٬ خیبرپختونخوا٬ سندھ٬ بلوچستان٬ اسلام آباد ٬ فاٹا٬ آزاد جموں و کشمیر٬ گلگت بلتستان شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ میں مرد اور خواتین کے مقابلے ہونگے اور چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے ٹیمیں 24 نومبر کو پشاور پہنچیں گی اور اسی روزسہ پہر تین بجے منیجرز میٹنگ ہوگی۔ یہ چیمپئن شپ 27 نومبر تک جاری رہے گی اور چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.