ہائیکورٹ آفس نے خبر لیک معاملے پر قائم کمیشن کی تشکیل کیخلاف دائر درخواست پر اعتراض عائد کر دیا
بدھ 9 نومبر 2016 13:05
(جاری ہے)
عوامی تحریک کے رہنما اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ نے گزشتہ روز ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ خبر لیک کے معاملے پر حکومت نے جسٹس (ر)عامر رضا خان کی سرابرہی میں انکوئری کمیٹی تشکیل دی ہے ۔
درخواست گزار کے مطابق عامر رضا خان کے شریف خاندان سے مراسم ہیں اور وہ جانبدار ہوں گے ۔دوخواست گزار نے حاضر سروس جج کی زیر نگرانی کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کی تھی ۔ رجسٹرار آفس نے درخواست کے ساتھ کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفکیشن نہ لگانے پر اعتراض عائد کرتے ہوئے درخواست گزار کو متعلقہ دستاوایزات ساتھ لگانے کی ہدایت کر دی۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.