لاہور،چودہ روزہ ڈیزا سٹر مینجمنٹ ٹریننگ کا آغاز سول ڈیفنس اکیڈمی جی او آر میں شروع
بدھ 9 نومبر 2016 14:28
(جاری ہے)
افتتاحی تقریب کی صدارت کمانڈنٹ اکیڈمی عامر خان نے کی جبکہ مہمان خصوصی کنسلٹنٹ یو این او فار واٹر ڈاکٹر ادریس رانا، صدارتی ایوارڈ یافتہ اسکائوٹ لیڈر مقصود چغتائی ،سینئرٹرینر سعدیہ احمد ، سمیرا نذیر، علی اسد، سکندر حسین، گرل گائیڈ ٹرینر عاطفہ شمس پاکستان کے مختلف اضلاع سے سرکاری اور نجی اداروں کے تیس (30)اعلیٰ افسران اور عہداران نے شرکت کی اور اظہار خیال کیا۔
مقررین نے کہا کہ اس کورس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر شہری دفاع کی ٹریننگ دینا ہے تا کہ عوام الناس کو قدرتی آفات ، خودکش حملوں ، بم دھماکوںاور جنگ جیسی صورتحال سے نمٹنے کا شعور دیا جائے۔ اس موقع پر کیمپ کمانڈنٹ نے مقصود چغتائی کے کلاس نمائندے کا اعلان کیا گیاجبکہ کمپیئرنگ کے فرائض سعدیہ احمد نے ادا کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.