شہر کی خوبصورتی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لاکر صحبت پور کو ماڈل سٹی بنانے کی کوشش کرینگے،میونسپل کمیٹی صحبت پور
بدھ 9 نومبر 2016 19:03
(جاری ہے)
شہر کا کوڑاکرکٹ اُٹھانے کیلئے ٹریکٹرٹرالی کو جلد فنکشنل کیا جائے گا۔
اور ایمرجنسی کی صورت میں علاقے میں کہیں آگ لگنے کی صورت میں فائربریگیڈکو بھی چنددنوں میں بنوایا جائے گا۔جوکہ علاقے کے عوام کو بروقت سہولت دے سکے۔انہوں نے کہا کہ میونسپل کمیٹی صحبت پور مسائل سے بھراہوا ہے ۔انہیں بتدریج حل کرنے کی کوشش کرونگا۔ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی صحبت پور پنھل خان کھوکھر نے مزید کہا کہ شہر کی صفائی ستھرائی کیلئے عوام اور شہریوں کو میونسپل کمیٹی کے انتظامیہ سے تعاون کرنی چاہیئے۔واضح رہے کہ اس قبل میونسپل کمیٹی صحبت پور میں حیدرعلی گولہ چیئرمین تھے ۔جنہیں میونسپل کمیٹی صحبت پور کے کونسلران نے عدم اعتماد کی تحریک کے زریعے فارغ کیا تھا ۔جس کا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پچھلے ماہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔ جس کے بعد میونسپل کمیٹی صحبت پور کے دفتری امور ٹھپ ہوکر رہ گئے تھے ۔دفتری امورکو نمٹانے کیلئے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے پنھل خان کھوکھر کو ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی صحبت پور تعینات کیا۔جنہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.