نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ حنیف طیب کابھارت کی لائن آف کنٹرول پربلا اشتعال فائرنگ اورگولہ باری سے پولیس اہلکارسمیت 4 شہریوں کے شہادت پر اظہار افسوس
بدھ 9 نومبر 2016 19:20
(جاری ہے)
وہ راولپنڈی ،اسلام آباداور خوشاب کے دورے سے واپسی پرپارٹی رہنماؤں شبیراحمدقاضی،الحاج محمد رفیع ،سعیدامینی ایڈوکیٹ ،پیرزادہ غلام حسین چشتی ،مولاناشاہدیدین اشرفی ،مولاناریاض الدین قادری،سیدارشدعقیل ،عبدالقدیرشریف،سیدحنیف بخاری گفتگوکررہے تھے۔
حاجی محمدحنیف طیب نے کہاکہ بھارت کوپتہ ہوناچاہے کہ ملکی سا لمیت اور خودمختاری کو نقصان پہچانے کیلئے بھارت کے شیطانی منصوبوں کا بھر پورطریقے سے پہلے بھی جواب دیاجاچکاہے اور آئندہ بھی بھرپورجواب دیاجائے گا۔انہوں نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کے حالیہ بیان کاخیرمقدم کیاجس میں انہوںنے بھارت کوایک مرتبہ پھر متنبہ کیا کہ بھارت اشتعال انگیزحملوں سے بازرہے ورنہ اٴْس پرحملے کاجواب دینے کیلئے پاکستانی فوج پوری طرح تیارہے۔انہوںنے کہاکہ بھارت مسلسل کئی ماہ سے لائن آف کنڑول اور ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی کررہاہے بھارت کی اس ہٹ دھرمی کوروکنے کی ذمہ داری تواقوام متحدہ کی ہے لیکن دکھ کی بات ہے کہ اقوام متحدہ خاموش تماشائی بنابیٹھاہے۔ انہوںنے اقوامتحدہ اورانسانی حقوق کی علمبردارتنظیموں سے اپیل کہ مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال اور کنڑول لائن اور ورکنگ باؤنڈری اورشہری علاقوں پربھارت کی جارحانہ کاروائیاں روکنے کے وہ اپنا کرداراداکریں،انہوں نے OIC کے سربراہ بھی مطالبہ کیا انہوں نے حقائق جاننے کیلئے ایک کمیشن بھیجنے کا اعلان کیا تھاوہ کمیشن کہا گیا ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.