پاکستان کے غیر ملکی قرضوں میں کمی آئی ہے، غیر ملکی قرضوں کی شرح 3 سال کے عرصہ میں جی ڈی پی کے 35 فیصد سے کم ہو کر 20 فیصد ہو گئی ہے
وفاقی سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود خان کا سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اظہار خیال
بدھ 9 نومبر 2016 19:58
(جاری ہے)
پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق ڈاکٹر وقار مسعود نے کہا کہ اس منصوبے کیلئے مجموعی 46 ارب ڈالر میں سے 11.2 ارب ڈالر آسان قرضہ ہے جبکہ بقایا رقم نجی شعبہ کیلئے ہو گی۔
سکوک اور یورو بانڈز کے حوالے سے سیکرٹری خزانہ نے کہا کہ حکومت نے 2014ء میں 8.8 فیصد شرح سود کے ساتھ ایک ارب ڈالر مالیت کے یورو بانڈ جاری کئے تھے اسی طرح رواں سال ستمبر میں 5.5 فیصد کی شرح سے ایک ارب ڈالر کے سکوک بانڈز جاری کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ مارک اپ کی شرح میں کمی کی وجہ حالیہ سالوں میں ملکی معیشت میں نمایاں بہتری ہے۔ سیکرٹری نجکاری کمیشن احمد نواز سکھیرا نے کمیٹی کو بتایا کہ حکومت ایس ایم ای بینک کی نجکاری کا پروگرام بنا رہی ہے۔ اس موقع پر قائمہ کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ ایس ایم ای بینک کی نجکاری سے متعلق حکومت نے ایک اچھا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیر نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر سینیٹرز فتح محمد محمد حسنی، محسن عزیز، محسن لغاری، کامل علی آغا اور عثمان سیف اللہ خان کے علاوہ وزارت خزانہ اور نجکاری کمیشن کے حکام نے بھی شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.