ضلعی ہائی و ہائر سکینڈری سکولز ٹورنامنٹ ، ڈنگی کی کرکٹ ٹیم نے کوٹ نجیب الله کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
بدھ 9 نومبر 2016 20:37
(جاری ہے)
گورنمنٹ ہائی سکول ڈنگی اور گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ نجیب الله کی ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ میں گورنمنٹ ہائی سکول ڈنگی کی ٹیم نے فتح حاصل کر کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
ٹاس جیت کر کوٹ نجیب الله کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور 20 اوورز میں 116 رنز بنائے، سپن بائولر خورشید نے شاندار بائولنگ کی اور ایک اوور میں 2 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں گورنمنٹ ہائی سکول ڈنگی کی ٹیم نے 10 اوورز میں ہدف پورا کر لیا۔ ڈنگی کی ٹیم نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.