صوبائی حکومت کی جانب سے مدینہ اہلبیت کے رہائیشوں کیلئے 160بوری گندم فراہم کر دی گئی
بدھ 9 نومبر 2016 21:53
(جاری ہے)
کمشنر بلتستان کا متاثرین سے خطاب ،وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن کی ہدایات پر کمشنر بلتستان عاصم ایوب نے مدینہ اہلبیت کے رہائیشوں کو خوراک کی قلت ختم کرنے کیلئے 60بوری گندم فراہم کر دی اس موقع پر کمشنر بلتستان نے متاثرین سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت مدینہ کالونی کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کریگی اور بجلی پانی کے مسائل کو فوری حل کئے جائینگے۔
جبکہ خوراک کیلئے 160بوری گندم دی گئی ہے جبکہ ادویات اور ڈاکٹر بھی فراہم کر دیا گیا ہے اس موقع پر ناظم اعلیٰ شیخ محمد علی مظفری نے صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کر تے ہوئے سردیوں کیلئے گیس سلنڈر کی فراہمی کا مطالبہ کیا ۔مزید قومی خبریں
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.