شارجہ کے رہائشی علاقوں میں غیر شادی شدہ افراد کا داخلہ ممنوع
جمعہ 11 نومبر 2016 09:40
شارجہ: میونسیپلیٹی حکام نے کہا ہے کہ شارجہ کے رہائشی علاقوں جہاں پر صرف فیملیوں کے لیئے رہنے کی اجازت وہاں غیر شادی شدہ یا کسی بھی فرد واحد کو رہنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ان علاقوں میں رہنے والے خاندانوں نے شارجہ میونسیپلیٹی حکام سے شکایت کی ہے کہ ان کے علاقے میں کئی غیر شادی شدہ افراد بھی رہتے ہیں۔
(جاری ہے)
ایک شہری کا کہناہے کہ اس کے علاقے میں کئی سالوں سے غیر شادی شدہ اور اکیلے افراد رہ رہے ہیں۔
متعدد دفعہ شکایات کے باوجود ان کو نکالا نہیں گیا۔غیر شادی شدہ افراد کی وجہ سے متعدد شہریوں کو خوف ہی رہتاہے ۔وہ آسانی سے پارکوں اور گھروں کے باہر اپنے بچوں کو گھومنے نہیں دے سکتے ہیں۔رواں سال میونسپیلیٹی حکام کی طرف سے معایئنوں کے دوران 1643افراد پر جرمانے عائد کیے گئے ۔جبکہ 2015میں کیئے جانے والے جرمانوں کی شرح1523رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.