دبئی: کفیل کے گھر میں کام کرنے والی خادمہ سے زیادتی کرنے والا پاکستانی شہری گرفتار
جمعہ 11 نومبر 2016 09:48
دبئی :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار11نومبر 2016 ) : دبئی پولیس نے اپنے ہی کفیل کے گھر میں کام کرنے والی غیر ملکی گھریلو خادمہ سے زیادتی کر ڈالی ۔تفصیلات کے مطابق کفیل کی غیر موجودگی میں پاکستانی شہری نے خادمہ کو زور زبردستی اور جان سے مارنے کی دھمکی دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
(جاری ہے)
پاکستانی شہری نے گھریلو خادمہ کی باتھ روم میں کپڑے بدلتے ہوئے پہلے ویڈیو بنائی اور پھر اسے غلط کام کرنے پر مجبور کیا۔
خادمہ نے پولیس حکا م کو بتایا کہ جب میں کام کر رہی تھی تو پاکستانی ملازم اچانک اندر آیا اور زبردستی میرے کپڑے اتارنے لگا۔میں نے اسے بتایا کہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں مگر وہ نہ مانا ۔ مجھے کہا کہ اگر میں نے شور مچایا تو وہ اس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر اپلوڈ کر دیگا۔ میڈکل رپورٹ سے بھی ثابت ہو ا ہے کہ خادمہ سے زیادتی کی گئی تھی ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.