افغان شہر مزار شریف میں جرمن قونصل خانے پر حملہ، دو افراد ہلاک، 80زخمی
جائے وقوعہ پر دستے موجود،حملے کی تحقیقات کررہے ہیں،نیٹو/طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی
جمعہ 11 نومبر 2016 11:46
(جاری ہے)
یہ فضائی حملہ اٴْس وقت ہوا جب طالبان نے افغان سکیورٹی فورسز کو محصور کر دیا تھا۔
نیٹو کا کہنا تھاوہ اس حملے میں عام شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کر رہے ہیں۔نیٹو کے ترجمان کا کہناتھا کہ اس حملے سے قونصل خانے کو ’بڑے پیمانے پر نقصان‘ پہنچا ہے۔ انھوں نے کہا کہ جائے وقوعہ پر نیٹو کے دستے موجود ہیں اور لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔۔جرمنی کا قونصل خانے مزار شریف کے مرکز میں ایک کمپاونڈ میں ہے۔ افغانستان میں جرمن فوجیوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہے،مزار شریف ملک کا تیسرا بڑا شہر ہے اور یہ ازبکستان کی سرحد کے قریب واقع ہے۔شہر کے باہر نیٹو کا ایک اڈہ بھی موجود ہے اور اس وقت جرمنی کے پاس اس کی کمانڈ ہے۔ نیٹو کے ایک ترجمان کے مطابق اتحادی افواج اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہیں۔حالیہ کچھ عرصے سے افغانستان میں امن و امان کی صورتحال بہت خراب ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.