لاہورہائیکورٹ نے دو بچے باپ سے لے کر ماں کی تحویل میں دے دیئے
جمعہ 11 نومبر 2016 14:16
(جاری ہے)
عدالتی سماعت کے دوران درخواست گزار نے عدالت کوبتایا کہ شوہر واجد نے جھگڑے کے بعد بچے چھین لیے اور گھر سے نکال دیا خاتون کے مطابق شوہر بچوں سے ملاقات نہیں کرنے دے رہا لہذا بچوں کی تحویل دلوائی جائے ۔
دوران سماعت عدالتی حکم پرفیصل آباد پولیس نے بچوں کو بازیاب کرا کے عدالت میں پیش کیا ۔ شوہر واجد نے عدالت کوبتایا کہ اس کی بیوی معمولی معمولی باتوں پر جھگڑا کرتی ہے اور بچوں کو خود چھوڑ کر گئی ہے جس پر عدالت نے افسوس کا اظہار کیا کہ جھگڑوں کی وجہ سے بچے والدین کی شفقت سے محروم اور گھر اجڑ رہے ہیں. جسٹس ارم سجاد گل نے دونوں بچے ماں کو دے دیئے اور تلقین کی کہ والدین بچوں کے مستقبل کی خاطر اپنی انا اور ضد چھوڑ دیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.