سابق سری لنکن کرکٹر مہیلا جے وردھنے کا کینسر ہسپتال کے لیے ایک لمبا سفر
بیس سال پہلے مہیلا جے وردھنے کے بھائی کینسر کی بیماری میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کر گئے تھے میرے بھائی کی موت کو بیس سال کا عرصہ گزر چکا، ان کی جان کینسر نے لی تھی، بہت عرصے سے علاج کی جدید سہولیات کو سری لنکا لانے کی کوشش کرتا رہا اب جا کر یہ موقع ملا ، ہمارے ملک میں اور بھی بہت سے مسائل ہیں، ہم سب کو ایک ساتھ مل کر ان کا مقابلہ کرنا ہوگا، مہیلا جے وردھنے
جمعہ 11 نومبر 2016 21:23
کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 نومبر2016ء) سری لنکن کرکٹ لیجنڈ مہیلا جے وردھنے نے ملک کے شمال سے جنوب تک 28 دن تک پیدل چل کے چھ سو ستر کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا ہے۔ ان کا یہ لمبا سفر ایک ’چیریٹی واک‘ کے لیے جس میں تقریباً اسی ہزار لوگوں نے ان کا ساتھ دیا۔اس منصوبے کو شروع کرنے کے پیچھے بڑی وجہ ان کے سولہ سالا بھائی کی موت تھی۔
جے وردھنے نے کہا کہ 'میرے بھائی کی موت کو بیس سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔ ان کی جان کینسر نے لی تھی۔ میں بہت عرصے سے کینسر کے علاج کی جدید سہولیات کو سری لنکا لانے کی کوشش کرتا رہا ہوں۔ مجھے اب جا کر یہ موقع ملا ہے۔ صرف کینسر نہیں۔ ہمارے ملک میں اور بھی بہت سے مسائل ہیں۔ ہم سب کو ایک ساتھ مل کر ان کا مقابلہ کرنا ہوگا۔'اس چیریٹی واک کی مدد سے اب تک 35 لاکھ ڈالر سے زیادہ کا چندہ جمع ہو چکا ہے، جو کہ ایک نئے کینسر ہسپتال کی تعمیر میں مدد دے گا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.