خضدار شہر کی خوبصورتی کیلئے بڑے پیمانے پر اقدامات کررہے ہیں ،مستقبل میں عوام تبدیلی دیکھیں گے،میر عبدالرحیم کرد
ہفتہ 12 نومبر 2016 14:44
(جاری ہے)
جس پر بدستور عملدرآمد جاری ہے ۔ اور ہم نے عوامی خدمت کی ذمہ داری جس دن سے سنبھال رکھی ہیں اسی روز سے آج تک شہرکی خوبصورتی اورعوام کے مسائل کے حل کے لئے اقدامات کرتے رہے ہیں ۔
اور یہ سلسلہ آج بھی بدستور جاری ہے ۔ہماری کوشش ہے کہ عوام کے مسائل جلد ازجلد حل کردیں ۔ انہوںنے کہاکہ میں گورنربلوچستان محمد خان اچکزئی کے ہمراہ چین کے دورے پر جارہاہوں جہاں ہمیں شہری مسائل اور منصوبہ بندی کے طریقے سے بھی آگاہی حاصل ہوسکے گی ۔ چونکہ خضدار اقتصادی راہداری کے سنگم پر واقعہ ہے چین ہمارا ہمسایہ اور دوست ملکوں میں شامل ہے ۔ اور ان سے سی پیک اور خضدار شہر کو ماڈل سٹی بنانے کے حوالے سے گفت و شنید کا موقع مل سکے گا ۔ ہم پُرامید ہیں کہ خضدار شہر آنے والے دنوں میں خوبصورت اور معیاری شہروں میں شمار ہوسکے گا ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے الگ کرکے این سی سی آئی اے کے نام سے نئی ایجنسی بنادی گئی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.