نمونیا سے بچائو کے لئے فوری موثر اقدامات اور احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں ‘ڈی سی او اٹک
ہفتہ 12 نومبر 2016 16:14
(جاری ہے)
ڈی سی او اٹک رانا اکبر حیات نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سردی کے موسم میں نمونیا کے خطرات بڑھ جاتے ہیں اور ان سے بچائو کے لئے حفاظتی تدابیر اپنا کر اس سے بچا جاسکتا ہے۔
اس موقع پر ڈی سی او اٹک رانا اکبر حیات نے اسفند یار بخاری شہید ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا اور تمام شعبوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور ہسپتال کی صفائی اور دیگر اقدامات کے متعلق ہدایات دیں۔انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں آنے والے مریضوں کی مناسب نگہداشت کے لئے ضروری اقدامات کو مزید موثر بنایا جائے۔انہو ںنے کہا کہ اس سلسلے میں تمام ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف مریضوں پر خصوصی توجہ دے کر اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.