میٹرک ضمنی امتحانات 2016کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
ہفتہ 12 نومبر 2016 18:57
(جاری ہے)
اس موقع پر کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد ظفر اقبال طاہر نے بتایا کہ امتحان میں کل 15612 طلباء وطالبات شریک ہوئے جن میں سے 6841 پاس ہوئے اس طرح کامیابی کا تناسب 43.82 فیصد رہا۔
چیئرمین بورڈ پروفیسر مہر غلام محمد جھگڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رزلٹ انتہائی احتیاط اور سپر چیکنگ کے بعد تیار کیا گیا ہے جس کی وجہ سے انشاء اللہ غلطی کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے تاہم ایسے امیدواران جو مطمئن نہ ہوں وہ بورڈ قوانین کے مطابق مورخہ 28 نومبر 2016ء تک ری چیکنگ کی سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے پیپرز خود دیکھ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ الحمداللہ ہم آٹومیشن کا سنگ میل عبور کر چکے ہیں جس کی وجہ سے اب لوگوں کے مسائل ان کے گھروں میں بیٹھے ہوئے ہی حل ہو رہے یہی وجہ ہے کہ اب طلباء وطالبات سمیت ان کے تعلیمی اداروں کے سربراہان کو بورڈ کے چکر لگانے کے جھنجھٹ سے نجات مل چکی ہے ۔ چیئرمین بورڈ نے بروقت شفاف و غلطیوں سے پاک نتائج تیار کرنے پر کمپیوٹر سیکشن سمیت تمام متعلقہ افسران و اہلکاران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ لوگوں کی خدمت اور انہیں بہتر سہولیات کی فراہمی ہمارے فرائض منصبی میں شامل ہے لہذا فرائض کی بجاآوری اور لوگوں کے دکھوں کا مداوا بننے میں کبھی بھی سستی و لاپرواہی کو آڑے مت آنے دینا کیونکہ یہی ہمارا دینی و اخلاقی فریضہ ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.