ماحولیات بارے مذاکرات کے حوالے سے ہماری پالیسیاں تبدیل نہیں ہوں گی ،چین
ہفتہ 12 نومبر 2016 23:03
(جاری ہے)
چینی قومی ترقی واصلاحاتی کمیشن کے سینئر عہدیدار چین چی ہوا نے اقوام متحدہ کے فریم ورک برائے ماحولیاتی تبدیلی کے بائیسویں اجلاس کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے پیرس معاہدے سے دستبردار ہوں یا نہ ہوں انہوں نے اپنی انتخابی میں اسے منسوخ کرنے کا عندیہ دیا تھا۔
وہ جنوری میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے اور یہی موقع ہے کہ اس حوالے سے ان کی پالیسیوں کا جائزہ لیا جائے ۔ ہمیں فی الحال انتظار کرنا ہو گا ۔نئی امریکی حکومت میں کیا ہوتا ہے اس سے فرق نہیں پڑا۔ چین بامعنی طریقے سے بین الاقوامی ماحولیاتی تبدیلیوں کے عمل میں اپنا حصہ ڈالتا رہے گا۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کو ختم کرنے کے لئے عالمی کوششوں کو رکنا نہیں چاہیے ،اگر امریکہ اس معاہدے سے دستبردار ہو بھی جائے تو بھی چین اور امریکہ کے مابین تعاون جاری رہے گا ۔ اس معاملہ کی جانب ہمارا موقف یہی ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.