شردھا کپور نے اپنے مداح کو اسٹیج پر بلا کر گلے لگا لیا
شردھا کپور آج کل اپنی نئی فلم ’’راک آن 2 ‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں
اتوار 13 نومبر 2016 11:10
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل شردھا کپور نے اپنی نئی فلم ’’راک آن 2 ‘‘ میں مدمقابل اداکار فرحان اختر کے ہمراہ ایک اسٹیج پروگرام میں پرفارم کیا، اس پروگرام کی میزبانی کے فرائض ساجد خان اور رتیش دیش مٴْکھ انجام دے رہے تھے۔
شردھا کپور نے محسوس کیا کہ ناظرین میں موجود ایک نوجوان ایسا بھی ہے جو کہ ان سے اسی دن ملاقات بھی کرچکا ہے اور ایک دو بار نہیں بلکہ 17 مرتبہ ان کے آس پاس دیکھا گیا ہے۔ شردھا کپور نے شو کے دوران نہ صرف اس نوجوان کو اسٹیج پر بلایا بلکہ ناظرین سے اس کا تعارف کرانے کے بعد اسے گلے بھی لگایا۔واضح رہے کہ شردھا کپور آج کل اپنی نئی فلم ’’راک آن 2 ‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور یہ فلم 11 نومبر کو ریلیز ہوچکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.