روس کی سرحدوں سے نیٹو افواج ہٹائی جائیں، ماسکو
اتوار 13 نومبر 2016 11:20
(جاری ہے)
ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر کے ترجمان دیمتری پسکوف نے کہا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نیٹو افواج کو روس کی سرحدوں سے ہٹا لینے کا اقدام یورپ میں کشیدگی کے خاتمے کا باعث بنے گا- لیکن افسوس کہ اس وقت بھی روس ، نیٹو کی طاقت کے مظاہرے کا مشاہدہ کر رہا ہے اور نیٹو کے اتحادی بدستور خود کو روسی سرحدوں کے قریب کر رہے ہیں ۔
پیوٹن کے ترجمان نے کہا کہ ایسے میں جبکہ نیٹو افواج ، روس کی سرحدوں کے کنارے تعینات ہیں ہم بھی آرام اور سکون سے نہیں بیٹھ سکتے۔ اس لئے ماسکو اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور اعتماد بحال کرنے کے لئے ٹرمپ کو چاہئے کہ نیٹو کو راضی کرے کہ وہ روس کی سرحدوں سے نکل جائے اور اس علاقے میں اپنی سرگرمیوں میں توسیع سے باز آجائے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
کینیڈا میں مودی سرکارکے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کیس میں گرفتاریاں شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.