سعودی عرب کے سیاحتی شعبہ نے سعودی باشندوں کے لئی13 لاکھ ملازمتیں پیدا کی ، سروے رپورٹ
اتوار 13 نومبر 2016 16:30
(جاری ہے)
اتوار کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے قومی ورثہ اور سیاحت بارے کمیشن کے سیاحتی تحقیقی و انفارمیشن سینٹر نے حال ہی میں شماریاتی مطالعہ اور تحقیق کروائی ہے جس کی رپورٹ کے مطابق 2015 ء کے آخر تک سیاحتی شعبہ میں سعودیوں کے لئے ملازمتوں کے براہ راست مواقع کی تعداد 841000 تھی جبکہ بلواسطہ ملازمتوں کی تعداد 420000 تھی اس طرح ملازمتوں کے کل مواقع کی تعداد 1.261 ملین رہی ۔
ہیومن ریسورسز فورم 2016 ء میں ڈائریکٹر جنرل نیشنل ٹورزم سینٹر نصیر بن عبد العزیز الناشمی نے بتایا کہ2020 تک سیاحتی شعبہ میں سعودی باشندوں کے لئے بالواسطہ اور براہ راست ملازمتوں کی کل تعداد 1773546 ہو جائے گی ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.