پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ، کور کمیٹی غیرآئینی قرار
تحریک انصاف کے رہنماء عبدالقیوم کنڈی نے فیصلے کی مخالفت کردی
اتوار 13 نومبر 2016 18:22
(جاری ہے)
اٴْنہوں نے کہاکہ تحریک انصاف پہلے ہی صدر ڑی جن پنگ کے اہم منصوبے راہداری منصوبے سے متعلق متنازعہ بیانات دے کر چین سے اپنے لیے خیرسگالی کے جذبات کھوچکی ہے ، خارجہ پالیسی کے معاملات پر ہم سب کو اکٹھے کھڑے ہوناچاہیے تاکہ ایک اجتماعی پیغام دیاجاسکے، ترک صدر کی تقریر کا بائیکاٹ کرنے سے غلط تاثر جائے گا، چیئرمین عمران خان سے درخواست ہے کہ فیصلے پرنظرثانی کریں اور پارلیمنٹ پراسیس کا حصہ بنیں۔
’ اٴْن کاکہناتھاکہ تمام جمہوری مسائل کوسڑکوں کی بجائے پارلیمنٹ میں حل ہوناچاہیے لیکن ایوان سے پی ٹی آئی کی غیرحاضری کا ووٹرز کو غلط پیغام جارہاہے جنہوں نے پارلیمنٹ میں ان کی نمائندگی کا پارٹی کومینڈیٹ دیاتھا۔پارلیمنٹ میں نہ جانے سے ایسے نظریات کو بھی تقویت مل رہی ہے کہ تحریک انصاف جمہوری اداروں پریقین نہیں رکھتی اور اقتدار کے حصول کیلئے شارٹ کٹ کی طرف دیکھ رہی ہے ، ترک صدر کا یہ دورہ ایسے خیالات کو غلط ثابت کرنے کا ایک موقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.