ڈپٹی چیرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری کے حفاظتی دستے کا شہری پر مبینہ تشدد
سینیٹر عبدالغفور حیدری اپنی گاڑی میں بیٹھے سارے معاملے کو دیکھتے رہے، متاثرہ شہری کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 13 نومبر 2016 18:22
(جاری ہے)
متاثرہ شہری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹر عبدالغفور حیدری کے حفاظتی دستے نے شہریوں کے سامنے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا، سیکیورٹی کے عملے نے مارتے وقت یہ بھی دیکھا کہ وہ کسی انسان کو ما رہے ہیں یا کہ جانور کو۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او نے واقعہ پر کارروائی نہ کی تو میں اعلیٰ حکام تک اپنی روداد پہنچاؤں گا۔ دوسری جانب پولیس اہلکاروں سے جب متاثرہ شہری کی درخواست پر کارروائی سے متعلق پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او صاحب موجود نہیں ہیں، جب وہ آئیں گے تو کارروائی کو آگے بڑھایا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.