دہشت گردی پر قابو پانے میں حکومت غیر سنجیدہ ،سینیٹر فتح محمد حسنی
پہلا واقعہ نہیں ماضی میں بھی حملوں میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا گیا، لہذا حکومت کو اب ایسے واقعات کو روکنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہئیں ، پی پی رہنما
اتوار 13 نومبر 2016 19:00
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ جب تک ہم افغان مہاجرین اور دوسرے غیر ملکیوں کو ملک بدر نہیں کریں گے اٴْس وقت تک دہشت گردی پر قابو نہیں پایا جاسکتا۔
پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ اس وقت حکومت کی اصل توجہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) ہے، لیکن جو حالات بلوچستان میں ہیں انہیں بھی مستحکم کرنا اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے دہشت گردی کے خلاف بنائے گئے قومی ایکشن پلان پر آج تک درست انداز میں عمل نہیں ہوا کیونکہ حکومت اس بارے میں سوچنا ہی نہیں چاہتی۔خیال رہے کہ گز شتہ روز بلوچستان کے ضلع خضدار میں درگاہ شاہ نورانی میں زور دار بم دھماکے کے نتیجے میں 52 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.